(ایجنسیز)
پیرس …این جی ٹی …اپنے فن کا مظاہرے کرکے داد کے طلبگار تو دنیا میں بے شمار ہیں لیکن اصل فنکار وہی ہے جو کچھ ایسا کرے کہ سب کے ہوش اڑا دے۔سمو ن نامی آرٹسٹ نے زمین پر پھیلی برف کو ہی کینوس اور اپنے پیروں کو برش بنا ڈالا اور پھربرف پر چلتے
ہوئے اس ڈھنگ سے اپنے فن کا مظاہرہ پیش کیا کہ سب دنگ رہ گئے۔فرانس سے تعلق رکھنے والا یہ 55 سالہ آرٹسٹ روایتی طریقوں سے ہٹ کرمصوری کے اپنے ہی اصول بناتا ہے اور ان میں کامیاب بھی رہتا ہے جس کا منہ بولتا ثبوت دنیا بھر میں اسکی مقبو لیت کی صورت میں سامنے ہے۔